تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچَرَّب" کے متعقلہ نتائج

مُچَرَّب

(اس کی ترکیب غلط ہے، صحیح چرب ہے) چرب کیا گیا، چربی والا، موٹا

مُچَرَّب مَحلُول

چربی والا سیال ، چکنا مائع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچَرَّب کے معانیدیکھیے

مُچَرَّب

mucharrabमुचर्रब

اصل: فارسی

وزن : 122

مُچَرَّب کے اردو معانی

صفت

  • (اس کی ترکیب غلط ہے، صحیح چرب ہے) چرب کیا گیا، چربی والا، موٹا
  • غذا، کھانا وغیرہ جس میں زیادہ چربی ہو، چربی دار، بہت چکنا

English meaning of mucharrab

Adjective

  • having much body fat, plump

मुचर्रब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( इस का वाक्यविन्यास ग़लत है, सही चर्ब है), चर्ब किया गया, चर्बी वाला, मोटा
  • भोजन, ख़ोराक, खाना वग़ैरा जिस में ज़्यादा चर्बी हो, चर्बीदार, बहुत चिकना

مُچَرَّب سے متعلق دلچسپ معلومات

مچرب بمعنی ’’چربی دار، موٹا تازہ‘‘۔ دیکھئے، ’’مرغن‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچَرَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچَرَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words