تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑ کَر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مُن٘ہ پھیر کَر نَہ دیکھنا

بے توجہی اور بے پروائی کرنا ۔

نِگاہ اُلَٹ کَر دیکھنا

نگاہ اٹھا کر دیکھنا ۔

نِگاہ بَھر کَر دیکھنا

غور سے دیکھنا ، اچھی طرح سے دیکھنا ، بھرپور نظر سے دیکھنا ۔

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

آن٘کھ بَھر کَر دیکھنا

۲. جی بھر کر دیدار کرنا ، سیر ہو کر دیکھنا .

آن٘کھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.

نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا

(رک : آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا) ؛ مغرور ہونا ، مکمل بے رخی اختیار کرنا ، پوری بے نیازی اختیار کرنا ، بات نہ پوچھنا ، توجہ نہ کرنا ،حقیر جاننا.

مُنْھ پھیر کَر نَہ دیکھنا

۔ کنایہ ہے بے توجہی اور بے پروائی کا۔ ؎

صُبْح اُٹھ کَر مُن٘ھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

نَہ دیکھنا ، نَہ بھالنا

رک : دیکھنا نہ بھالنا

مُن٘ہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

ہاتھ دیکھنا

۱۔ قسمت کا حال ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر بتانا ، ہاتھ کی ریکھائیں پڑھنا ، دست شناسی کرنا ، ہاتھ پر بنے قدرتی نشانات اور خط پڑھ کر پیش گوئی کرنا ۔

بَہار دیکھنا

بہار دکھانا (رک) کا لازم.

نَتِیجَہ دیکھنا

بدلہ پانا، سزا بھگتنا، نقصان اٹھانا، انجام دیکھنا، کئے کی سزا پانا، ثمرہ پانا

مَہورت دیکھنا

۔ کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق وقت دیکھنا۔

سَون چِڑ٘یا دیک٘ھنا

ختنہ ہونا .

گرہ دیکھنا

جنم پتری دیکھنا، زائچہ دیکھنا

اِسْتِخارَہ دیکھنا

نِگاہ دیکھنا

نظر سے مزاج کی حالت تاڑنا، کیفیت کو بھانپنا، تیور سے مزاج کی کیفیت دریافت کرنا

ہَوا دیکھنا

زمانے کے نشیب و فراز دیکھنا، حالات کا جائزہ لینا، موقع دیکھنا

مُن٘ہ نَہ دیکھنا

(کسی چیز سے) محروم رہنا ، نہ پا سکنا ۔

مَزَہ دیکھنا

حظ اُٹھانا ، لطف اندوز ہونا

شِیشَہ دیکھنا

آئینہ دیکھنا، یہ محاورات فصیح نہیں سمجھے جاتے، پنجاب میں بولتے ہیں

آن٘کھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا ، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا .

اَخْبار دیک٘ھنا

روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑ‌ھنے کا شغل، اخبار بینی

ہَڈّی دیکھنا

حَسب نَسب دیکھنا، خاندان معلوم کرنا، اصل جاننا

سوَن دیک٘ھنا

فال نِکالنا، شگون دیکھنا

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

مَوْقََعْ دیکھنا

وقت کا منتظر رہنا، داؤں یا گھات میں لگا رہنا، مناسب وقت کی فکر میں رہنا، وقت دیکھنا

نَفَع دیکھنا

فائدہ پیش ِنظر رکھنا، فائدہ دیکھنا

قِیافَہ دیکھنا

ہاتھ پیر اور صورت وغیرہ کی بناوٹ سے اچھا یا برا شگون لینا.

نَظّارَہ دیکھنا

نظارہ بازی کرنا ، تماشہ دیکھنا ، دیدار کرنا ۔

مُڑ کے کَروَٹ نَہ لینا

۔(عو) کچھ خبر نہ لینا کی جگہ۔؎

نِہار نِہار دیکھنا

صبح صبح دیکھنا

ہُنَر نَہ دیکھنا

کوئی خوبی نہ پانا ؛ ہنر مندی نہ سمجھنا ۔

بَھیانَک ہوکر دیکھنا

گھبرا کر دیکھنا، ڈر کر نظر کرنا

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا.

کَراہَت سے دیکھنا

کوری آن٘کھ سے دیک٘ھنا

بے غیرت بن کر دیکھنا ، بے حیائی سے دیکھنا، نڈر ہوکر دیکھنا ، بے خوف ہوکر دیکھنا .

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

آن٘کھ بَھر دیکھنا

رک : آن٘کھ بھر کر دیکھنا جس کی یہ تخفیف ہے .

پَلَٹ کے نَہ دیکھنا

۔ خبر نہ لینا۔ متوجہ نہ ہونا۔ (فقرہ) گھر میں آگ لگ جائے وہ پلٹ کےنہ دیکھیں۔

پِھر کے نَہ دیکھنا

۔۱۔ کمالِ تنفّر۔ بیزاری۔ بے پرواہی کی جگہ۔ ؎ ۲۔ پھر نہ آنا۔ واپس نہ آنا۔

مُنھ نہ دیکھنا

صورت سے بیزاری ظاہر کرنے کے لئے، بیزار ہونا کی جگہ

آن٘کھ سے دیکھنا

بچشم خود معائنہ کرنا، شاہد عینی ہو نا، ذاتی مشاہدے کی روسے تجر بہ ہونا

نِگاہ بَھر کے دیکھنا

غور سے دیکھنا ، اچھی طرح سے دیکھنا ، بھرپور نظر سے دیکھنا ۔

دِن دیکْھنا نَہ رات

وقت بے وقت کا خیال نہ کرنا .

آگے دیکْھنا نہ پِیچھے

انجام پرغورنہ کرنا، سوچ سمجھ سے کام نہ لینا، لھاظ پاس نہ کرنا.

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

آنکھ بَھر کے دیکھنا

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

مُڑ کَر

پلٹ کر ، پھر کر ، منھ موڑ کر ۔

مُلَر مُلَر مُنْہ دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑ کَر دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُڑ کَر دیکھنا

mu.D kar dekhnaaमुड़ कर देखना

محاورہ

مُڑ کَر دیکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुड़ कर देखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पलट कर देखना, पीछे देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑ کَر دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑ کَر دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words