تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدافَعَت" کے متعقلہ نتائج

مُدافَعَت

دفع کرنا، دفعیہ، دفاع، روک، بچاؤ، مزاحمت

مُدافَعَت ہونا

مدافعت کرنا (رک) کا لازم

مُدافَعَتی

مدافعت کرنے والا (امر یا شے)، دفاعی

مُدافَعَت کَرنا

مزاحمت کرنا ، روکنا ، دفاع کرنا ، بچاؤ کرنا

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

مُدافَعَتی رُجْحان

دفاع کرنے کا میلان، دفاعی رجحان

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

مُدافَعَتی رَوِش

دفاعی انداز یا رویہ

مُدافَعَتی اَنْداز

مُدافَعَتی رَوَیَّہ

مُدافَعَتی قُوَّت

(نباتیات) مقابلہ کی طاقت ، کسی بیماری کو رفع کرنے کی صلاحیت

مُدافَعَتی آتِش اَفْروزی

جنگل کی آگ بجھانے کا طریقہ جس میں مقابل سے آگ کے ذریعے آگ کا دفاع کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدافَعَت کے معانیدیکھیے

مُدافَعَت

mudaafa'atमुदाफ़'अत

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: دَفَعَ

مُدافَعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دفع کرنا، دفعیہ، دفاع، روک، بچاؤ، مزاحمت
  • تائید، حمایت
  • صفائی پیش کرنا، عذر خواہی

English meaning of mudaafa'at

Noun, Feminine

  • defense, resistance, repelling, warding off, averting

मुदाफ़'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدافَعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدافَعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words