تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُداہَنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُداہَنَت کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
اشتقاق: دَهَنَ
مُداہَنَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دل میں کچھ اور زبان پر کچھ ہونا، چاپلوسی، خوشامدی
- جھوٹ بولنا ، چرب زبانی
- خوشامد کرنا ، چکنی چپڑی باتیں کرنا
- سستی ، کاہلی ، تساہل
- جو دل میں ہو اس کے برخلاف ظاہر کرنا ، نفاق
English meaning of mudaahanat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- flattery, lying, hypocrisy, laziness, indolence
मुदाहनत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल में कुछ और ज़बान पर कुछ होना, चापलूसी, चाटुकारिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُداہَنَت)
مُداہَنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔