تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَبِّر" کے متعقلہ نتائج

مُدَبِّر

۲۔ امور سلطنت میں مہارت رکھنے والا ، مشیر ، صلاح کار

مُدَبِّرِ بَدَن

(طب) جسم کی اصلاح و درستی کرنے والا ؛ مراد : فطری طبیعت یا مزاج

مُدَبِّرِ عالَم

کائنات کی تدبیر و انتظام کرنے والا ، ؛ مراد : خداوندِ عالم

مُدَبِّرِ اَعْظَم

سب سے بڑا صاحب تدبیر اور منتظم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ

مُدَبِّرِ لُغات

لغات کی تدوین یا تالیف کرنے والا، لغت نویس، لغت نگاری کا ماہر

مُدَبِّرِ کائِنات

کائنات کا نظام چلانے والا یا تدبیر و انتظام کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ

مُدَبِّرِ اُمُورِ جُمْہُور

وزیر امور عامہ

مُدَبِّرِ اُمُور

تمام امور کی تدبیر و انتظام کرنے والا ؛ مراد : ذات باری تعالیٰ

مُدَبِّرُ السَّمٰواتِ وَالْاَرْض

آسمانوں اور زمین کی تدبیر و انتظام کرنے والا

مُدَبَّر کَرنا

(دوا وغیرہ کی) اصلاح اور درستی کرنا تاکہ کوئی ضرر نہ ہو

مُدَبَّر ہونا

مدبّر کرنا (رک) کا لازم ؛ آزاد ہونا

مُدَبِّرانَہ

مدبّری کا ، دانش مندانہ ، عاقلانہ ؛ تدبیر کے ساتھ ، عقل مندی سے

مُدَبَّرِ مُقَیَّد

(فقہ) ایسا غلام جس سے اس کے مالک نے یہ وعدو کیا ہو کہ میں اس سفر سے آؤں تو تو آزاد ہے یا یہ کہ اس بیماری میں اگر مر جاؤں تو تو آزاد ہے ۔

مُدَبَّرِ مُطْلَق

(فقہ) وہ غلام جس سے اس کے مالک نے یہ کہا ہو کہ تو میرے مرنے کے بعد آزاد ہے

مُدَبِّرات

تدبیر کرنے والے فرشتے ، کارکنانِ قضا و قدر ، مدبران ؛ تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَبِّر کے معانیدیکھیے

مُدَبِّر

mudabbir•मुदब्बिर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: دَبَّرَ

  • Roman
  • Urdu

مُدَبِّر کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ عقل مند ، زیرک ، صاحب تدبّر ، دانش ور
  • ۲۔ امور سلطنت میں مہارت رکھنے والا ، مشیر ، صلاح کار
  • ۳۔ منتظم ، وزیر ، گورنر ، ڈائرکٹر

شعر

Urdu meaning of mudabbir

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aqalmand, zerak, saahib tadabbur, daanishvar
  • ۲۔ umuur salatnat me.n mahaarat rakhne vaala, mushiir, salaahakaar
  • ۳۔ muntazim, vaziir, gavarnar, DaayraikTar

English meaning of mudabbir

Adjective

  • sagacious, ingenious, wise, skilled in devising, prudent, statesman, thinker, administrator, director

मुदब्बिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिंतनशील, समस्याओं को हल करने वाला विशेषज्ञ, प्रबंध-कुशल, बुद्धिमान्, सोचने वाला, विचारक

مُدَبِّر کے مترادفات

مُدَبِّر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَبِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَبِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone