تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَقِّق" کے متعقلہ نتائج

مُدَقِّق

باریک نکتے پیدا کرنے والا، وہ جو بات کو دلیل کے ساتھ ثابت کرے، دقیقہ رس، باریک بیں، محقق

مُدَقَّق

کٹا ہوا، باریک کیا ہوا، وہ جو تحقیقات کے بعد ثابت ہو گیا ہو

مِدَق

سرکوب ، کوٹنے والا ، دستہء ہاون ، موسل

مُدَقَّق عَدَسَہ

رک : محدّب عدسہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُدَقِّقِین

مدقِّق (رک) کی جمع ، باریک بیں لوگ ، محققین ، باریک بیں ۔

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مِدَقَّہ

کوٹنے کا آلہ ، موسل ، دستہء ہاون ؛ (نباتیات) بقچہء گل جو تین اجزأ(سوت ، ڈوڈی ، مسّہ) پر مشتمل ہوتا ہے (Pistil) ۔

مَدقُوق

وہ جسے دق کا مرض ہو گیا ہو، جسے دق ہو گئی ہو، دق کا مریض

مَدقُوقَہ

तपेदिक़ की रोगिणी ।

مَدَد

سہارا، حمایت، اعانت، امداد

مُرَقَّق

رقیق، پتلا، نرم، باریک

مُرَقِّق

رقیق کرنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو قوت ِنافذہ ، حرارت و رطوبت کے سبب سے اخلاط و رطوبات کو رقیق کر دے ۔

مُدَّعا

مقصود، مقصد، غرض، مطلب، مراد: منشا، خواہش

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَقِّق کے معانیدیکھیے

مُدَقِّق

mudaqqiq•मुदक़्क़िक़

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُدَقِّق کے اردو معانی

صفت

  • باریک نکتے پیدا کرنے والا، وہ جو بات کو دلیل کے ساتھ ثابت کرے، دقیقہ رس، باریک بیں، محقق
  • دقیق، سخت

Urdu meaning of mudaqqiq

  • Roman
  • Urdu

  • baariik nukte paida karne vaala, vo jo baat ko daliil ke saath saabit kare, daqiiqaaras, baariikbiin, muhaqqiq
  • dakiiq, saKht

English meaning of mudaqqiq

Adjective

  • one who pounds well, intimately acquainted with the minutiaa of things, observing minutely, investigating closely, subtle, meticulous, discerning

मुदक़्क़िक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाल की खाल निकालने वाला, सूक्ष्मता से अवलोकन करने वाला, बारीकी से जांच करने वाला, कुशाग्र-बुद्धि, नुकताचीन, विचारशील, मर्मज्ञ
  • मुशकिल, कठिन, सख़्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَقِّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَقِّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone