تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّعائے غائِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مُدَّعائے غائِیَہ

وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اوّل ہو یا جس کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجود ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے بعد ظہور میں آئے جیسے چارپائی، مدعائے غائی اس پر سونا ہے ؛ مقصودِ اصلی، اصل سبب، بنیادی وجہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّعائے غائِیَہ کے معانیدیکھیے

مُدَّعائے غائِیَہ

mudda'aa-e-Gaa.iyaमुद्द'आ-ए-ग़ाइया

مُدَّعائے غائِیَہ کے اردو معانی

  • وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اوّل ہو یا جس کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجود ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے بعد ظہور میں آئے جیسے چارپائی، مدعائے غائی اس پر سونا ہے ؛ مقصودِ اصلی، اصل سبب، بنیادی وجہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّعائے غائِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّعائے غائِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone