تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّعا" کے متعقلہ نتائج

intention

ارادہ

intentionally

عَمداً

intentioned

اِرادہ رَکھنے والا

intentional

دانِسْتَہ

intonation

تلحین

inattention

تَغافُل

second intention

طب: زخم کا انگور بننا۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

particular intention

خصوصی توجہ۔.

intentness

آمادَگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّعا کے معانیدیکھیے

مُدَّعا

mudda'aaमुद्द'आ

نیز - مُدَّعیٰ

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: بازاری قانونی

اشتقاق: دَعَوَ

مُدَّعا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جس پر دعویٰ ہو، ملکیت، مال
  • مقصود، مقصد، غرض، مطلب، مراد: منشا، خواہش
  • کلمہ، خلاصۂ کلام، حاصل کلام، الغرض
  • (بازاری) وہ عورت جس کی خواہش ہو، مطلوبہ
  • (قانون) مال مسروقہ

English meaning of mudda'aa

Noun, Masculine

मुद्द'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो चीज़ जिस पर दावा हो, जाएदाद, सम्पत्ती, माल
  • आशय, उद्देश्य, अभिप्राय, मंशा, स्वार्थ, प्रयोजन, दिल की इच्छा
  • तात्पर्य, मतलब, अर्थ
  • (क़ानून) चोरी का माल

مُدَّعا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone