تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّت پَہ" کے متعقلہ نتائج

مُدَّت پَہ

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

مُدَّت ہونا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

مُدَّت ہوئی

عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا

مُدَّت گاہ

عرصہء قیام ، قیام کا زمانہ

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

مُدَّت ہو جانا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

بَعْدِ مُدَّت

مدت کے بعد، عرصئہ دراز کے بعد، کافی سالوں بعد

ہَزار سالَہ مُدَّت

مُن٘ہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

اُس پَہ

مزید برآں ، علاوہ برآں.

تِس پَہ

اس پر ، مزیز برآن

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

آن٘کھوں پَہ

بڑی خوشی سے ، بسر و چشم .

گَئے پَہ

جانے کے بعد ، جانے سے.

وَقت پَہ

رک : وقت پر ، مقررہ وقت پر ، طے شدہ موقعے پر ۔

ہاتھ پَہ

رک : ہاتھ پر ۔

نام پَہ

لیے ، واسطے

سُولی پَہ رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

کان٘ٹے پَہ تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

مُن٘ہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ لانا

کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا

مُن٘ہ پَہ کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ آنا

چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا

سُولی پَہ گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

پھان٘سی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

آواز پَہ

جدھر سے آواز آئی ہے اُدھر

مُن٘ہ پَہ بَرَسنا

صورت سے ظاہر ہونا ، ظاہر و آشکارا ہونا ۔

مُجَوَّزَہ پَنچ سالَہ مُدَّت

پانچ کی مقررہ مدت ، معین یا مختص پانچ سال کاعرصہ ۔

مُن٘ہ پَہ دَھرنا

منھ پر کہنا (کوئی بات) سامنے لانا ، موجودگی میں پیش کرنا ، بیان کرنا ، کہنا ۔

سُولی پَہ چَڑ٘ھنا

پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .

مَرے پَہ بید

وقت گزر جانے پر کوشش کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں

سُولی پَہ کِھین٘چ٘نا

سُولی پر کھینچنا (رک) کا تعدیہ

کان٘ٹوں پَہ لوٹْنا

. مضطرب رہنا ، بیقرار رہنا ، بے چین رہنا .

کان٘ٹوں پَہ لِٹانا

ستانا ، مصیبت میں مبتلا کرنا ، دکھ دینا .

کَرْوَٹ پَہ کَرْوَٹ

لیٹ کر پہلو بدلتے ہوئے ، لوٹتے ہوئے.

دِن پَہ دِن

رک : دن بدن .

دَم پَہ دَم

گھڑی گھڑی، برابر، ہر لمحہ، دمدم

لَن٘گوٹی پَہ پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

مُن٘ہ پَہ آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُن٘ہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَہ ہاتھ پھیرنا

بدلہ لینے کا اشارہ کرنا ، جتانا اور آگاہ کرنا کہ ضرور بدلہ لوں گا (اپنے منھ پر ہاتھ پھیر کر)

مُن٘ہ پَہ مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُن٘ہ پَہ نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُن٘ہ پَہ بات لانا

کوئی بات کہنا ، راز فاش کرنا ، بات بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ نَہ رَکھنا

سامنے نہ کہنا ، روبرو نہ کہنا

مُن٘ہ پَہ مُہْر لَگانا

خاموشی اختیار کرنا ، چپ ہوجانا ۔

مُن٘ہ پَہ مُہْر لَگْنا

منھ بند ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ، کسی وجہ سے چپ ہونا ۔

لَے پَہ لَگانا

کوئی بات سمجھانا ، شوق پیدا کرنا ، رغبت دلانا .

کَہْنے پَہ چَلْنا

رک : کہنے پر جانا.

کَل پَہ ٹالْنا

ٹال مٹول کرنا، التواء میں ڈالنا

بات بات پَہ

ہر موقع پر ، ہر وقت ، ہمیشہ.

کَہْنے پَہ جانا

کسی کے کہنے پر عمل کرنا ، کہے میں آنا ، بہکانے میں آنا.

لاکھ پَہ بھاری

بے نظیر، لاثانی، جس کا کوئی مقابلہ نہ کرسکے، جس کا توڑ نہ ہوسکے.

نالے پَہ نالَہ

مسلسل گریہ و زاری ۔

لَب پَہ لانا

زبان پر لانا ، تذکرہ کرنا ، کچھ کہنا.

ہَتھیلی پَہ رَکھنا

ادب سے دینا ، ہاتھ پر رکھ کے پیش کرنا ۔

کَہے پَہ لَگْنا

بہکائے میں آجانا ، (کسی کی) بات پر عمل کرنا.

لَب پَہ آنا

زبان پر آنا ، کچھ کہا جانا ، ہونٹوں سے نکلنا ، زبان پر جاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّت پَہ کے معانیدیکھیے

مُدَّت پَہ

muddat peमुद्दत पे

مُدَّت پَہ کے اردو معانی

  • عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّت پَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّت پَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words