تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّتی" کے متعقلہ نتائج

مُدَّتی

ایک خاص مدت کا، ایک مقررہ میعاد تک رہنے والا، میعادی، پرانا، قدیم بہت دنوں کا

مُدَّتیں

مدت (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَّتی بِیمَہ

معینہ عرصے کے لیے کیا جانے والا بیمہ ، معیادی بیمہ پالیسی

مُدَّتی ہُنْڈْوی

(تجارت) مدتی ہنڈوی سے ایسی ہنڈوی مراد ہے جو عندالمعائنہ واجب الادا نہ ہو

مُدَّتیں گُزَرنا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

مُدَّتیں گُزَر جانا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

قَلِیل مُدَّتی

تھوڑے عرصے میں ختم ہونے والا ، کم مدّت کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّتی کے معانیدیکھیے

مُدَّتی

muddatiiमुद्दती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: مَدَدَ

مُدَّتی کے اردو معانی

صفت

  • ایک خاص مدت کا، ایک مقررہ میعاد تک رہنے والا، میعادی، پرانا، قدیم بہت دنوں کا

English meaning of muddatii

Adjective

  • of a certain period/ particular time, from a long time, old

मुद्दती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी कोई अवधि हो, बहुत दिनों का, पुराना

مُدَّتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone