تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفاوَضَہ" کے متعقلہ نتائج

مُفاوَضَہ

چٹھی، خط، نامہ، مکتوب، وہ خط جو منیٰ کی طرف سےولی کو لکھا گیا ہو، چھٹی یا خط جو بڑے کی طرف سے چھوٹے کو لکھا جائے

شِرْکَتِ مُفاوَضَہ

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شریک مال ، عمر ، حیثیت اور دین میں برابر ہوں مثلاً مسلمان اور کافر ، آزاد اورغلام میں شرکت جائز نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفاوَضَہ کے معانیدیکھیے

مُفاوَضَہ

mufaavazaमुफ़ावज़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

مادہ: فَوض

موضوعات: فقہ

اشتقاق: فَوَضَ

مُفاوَضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چٹھی، خط، نامہ، مکتوب، وہ خط جو منیٰ کی طرف سےولی کو لکھا گیا ہو، چھٹی یا خط جو بڑے کی طرف سے چھوٹے کو لکھا جائے
  • (فقہ) وہ شرکت جس میں شرکا مال اور تصرف کے لحاظ سے برابر ہوں، سپرد کرنا، ایک دوسرے کو سونپنا، برابری کر کے شریک ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mufaavaza

Noun, Masculine

  • an epistle, a letter (from a superior to an inferior)
  • (Fiqh) the company in which all shareholders are equal according to there goods and expenses, to handover

मुफ़ावज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिट्ठी या पत्र जो बड़े की तरफ़ से छोटे को लिखा जाये
  • (फ़िक़्ह) वो कम्पनी जिसमें सम्मिलित लोग माल और व्यय के आधार पर बराबर हों, सुपुर्द करना, एक दूसरे को सोंपना, बराबरी कर के शरीक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفاوَضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفاوَضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words