تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَرَّح" کے متعقلہ نتائج

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مُفَرَّحِ اَعظَم

(طب) ایک معجون جو ایسے اجزأ سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں ، اس معجون کو دیگر مفرحات پر تفوق ہے ۔

مُفَرَّح کَرنا

تازگی اور قوت پہنچانا ، فرحت پہنچانا ، مسرور کرنا ۔

مُفَرَّح آدمی

مراد: خوش رہنے والا، خوش مزاج

مُفَرَّحُ الْحال

خوش حال ، معاش سے بے فکر ، آسودہ حال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَرَّح کے معانیدیکھیے

مُفَرَّح

mufarrahमुफ़र्रह

اصل: عربی

وزن : 122

مُفَرَّح کے اردو معانی

صفت

  • فرحت دیا ہوا
  • (مجازاً) مسرور، خوش، تراکیب میں مستعمل

English meaning of mufarrah

Adjective

  • (Metaphorically) cheerful, joyful

मुफ़र्रह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ताज़गी और आनंद दिया हुआ
  • (लाक्षणिक) प्रफुल्लित, हर्षित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَرَّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَرَّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words