تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَرَّس" کے متعقلہ نتائج

مُفَرَّس

(لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں شکل بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو وغیرہ

مُفَرَّس کَرنا

کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

مُفَرَّس زَبان

اردو زبان جس میں فارسی الفاظ کا استعمال بکثرت ہوتا ہو

مُفَرَّس اُسلُوب

ایسی اردو تحریر جس پر فارسی کا اثر ہو، فارسی انداز کی روش قلم

مُفَرَّس تَراکِیب

فارسی زبان کی ترکیبیں جیسے اضافت کے ساتھ کوئی مرکب استعمال کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَرَّس کے معانیدیکھیے

مُفَرَّس

mufarrasमुफ़र्रस

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: لسانیات

اشتقاق: فَرَسَ

مُفَرَّس کے اردو معانی

صفت

  • (لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں شکل بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو وغیرہ

English meaning of mufarras

Adjective

  • adopted into Persian, Persianized

मुफ़र्रस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फ़रसी भाषा द्वारा अपनाया हुआ किसी अन्य भाषा का तत्सम या तद्भव शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَرَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَرَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words