تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفَسِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَسِّر کے معانیدیکھیے
مُفَسِّر کے اردو معانی
- معنی اور مطلب بیان کرنے والا، وضاحت سے۔کلام الٰہی کے معنی اور مطلب بیان کرنے والا
- تفسیر کرنے والا، معنی یا مطلب و اضح کرنے والا، کسی قول کے ابہامات کو دور کرنے والا(خصوصاً) قرآن کی شرح احادیث کی روشنی میں کرنے والا
شعر
شاعر ادیب اور مفسر کی شکل میں
پھیلائی تو نے علم کی تنویر لکھنؤ
میرے سینے میں دھڑکتا ہے دل عصر رواں
اس زمانے کا مفسر ہوں نمائندہ ہوں میں
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسر
تاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
English meaning of mufassir
- commentator, interpreter, expounder
- exegete, exegetist, writer of the Qur'anic or biblical exegesis
मुफ़स्सिर के हिंदी अर्थ
- व्याख्या करने वाला, टीकाकार, भाष्यकार, शब्द का अर्थ और महत्व स्पष्ट करने वाला, ईश्वरीय शब्द का अर्थ और महत्व स्पष्ट करने वाला
- जो व्याख्या करता है, अर्थ या अर्थ को स्पष्ट करता है, कुरान की आयतों की हदीसों की व्याख्या के प्रकाश में स्पष्ट करने वाले को मुफ़स्सिर कहते हैं
مُفَسِّر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفَسِّر)
مُفَسِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔