تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفِیدِ عام" کے متعقلہ نتائج

مُفِید

فائدہ دینے والا، مضر کا مقابل، فائدہ مند، سود مند، جس سے کوئی مقصد یا غرض پوری ہو

مُفِید تَر

بہت زیادہ مفید ، نسبتاً مفید ۔

مُفِیدِیَت

مفید ہونا ، فائدہ مندی ، افادیت ۔

مُفِید ہونا

فائدہ مند ہونا، موافق ہونا

مُفِیدِ عام

عام طور پر فائدہ مند، سب کے لیے مفید

مُفِیدِ تام

پورا مفید ، کل مفید ، بہت زیادہ مفید ۔

مُفِید رَہنا

فائدہ مند ہونا ۔

مُفِید تَرِین

ازحد فائدہ مند ، بے حد سود مند ، انتہائی مفید ۔

مُفِید پَڑْنا

فائدہ بخش ہونا ، موافق یا سود مند ثابت ہونا ۔

مُفِیدِ صِحَت

(طب) صحت کے لیے مفید ، صحت کے لیے فائدہ مند ۔

مُفِید بَنانا

سود مند کرنا ، فائدہ مند بنانا ۔

مُفِیدِ مَطلَب

مطلب کے موافق یا مناسب حال (بات)

مُفِیدِ زِنْدَگی

غَیر مُفِید

جس میں فائدہ نہ ہو، جو فائدہ مند نہ ہو

مُرَکَّبِ مُفِید

(قواعد) رک : مرکب تام جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفِیدِ عام کے معانیدیکھیے

مُفِیدِ عام

mufiid-e-'aamमुफ़ीद-ए-'आम

وزن : 12221

مُفِیدِ عام کے اردو معانی

  • عام طور پر فائدہ مند، سب کے لیے مفید

شعر

English meaning of mufiid-e-'aam

  • in everyone's interest, social welfare

मुफ़ीद-ए-'आम के हिंदी अर्थ

  • सबके लिए लाभकारी, सर्वोपकारी, आम तौर पर फ़ायदेमंद, सब के लिए मुफ़ीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفِیدِ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفِیدِ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone