تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفِید" کے متعقلہ نتائج

مُفِید

فائدہ دینے والا، مضر کا مقابل، فائدہ مند، سود مند، جس سے کوئی مقصد یا غرض پوری ہو

مُفِید ہونا

فائدہ مند ہونا، موافق ہونا

مُفِید رَہنا

فائدہ مند ہونا ۔

مُفِیدِ عام

عام طور پر فائدہ مند، سب کے لیے مفید

مُفِید تَر

بہت زیادہ مفید ، نسبتاً مفید ۔

مُفِیدِیَت

مفید ہونا ، فائدہ مندی ، افادیت ۔

مُفِید تَرِین

ازحد فائدہ مند ، بے حد سود مند ، انتہائی مفید ۔

مُفِید پَڑْنا

فائدہ بخش ہونا ، موافق یا سود مند ثابت ہونا ۔

مُفِید بَنانا

سود مند کرنا ، فائدہ مند بنانا ۔

مُفِیدِ تام

پورا مفید ، کل مفید ، بہت زیادہ مفید ۔

مُفِیدِ صِحَت

(طب) صحت کے لیے مفید ، صحت کے لیے فائدہ مند ۔

مُفِیدِ مَطلَب

مطلب کے موافق یا مناسب حال (بات)

مُفِیدِ زِنْدَگی

غَیر مُفِید

جس میں فائدہ نہ ہو، جو فائدہ مند نہ ہو

مُرَکَّبِ مُفِید

(قواعد) رک : مرکب تام جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفِید کے معانیدیکھیے

مُفِید

mufiidमुफ़ीद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فادَ

مُفِید کے اردو معانی

صفت

  • فائدہ دینے والا، مضر کا مقابل، فائدہ مند، سود مند، جس سے کوئی مقصد یا غرض پوری ہو

شعر

English meaning of mufiid

Adjective

  • useful, beneficial, advantageous, profitable

मुफ़ीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपयोगी, कार आमद, लाभकारी, फ़ाइदामंद, हितवर, फ़ाइदा देने वाला, लाभप्रद, सार्थक

مُفِید کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words