تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفِید ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُفِید

فائدہ دینے والا، مضر کا مقابل، فائدہ مند، سود مند، جس سے کوئی مقصد یا غرض پوری ہو

مُفِید تَر

بہت زیادہ مفید ، نسبتاً مفید ۔

مُفِیدِیَت

مفید ہونا ، فائدہ مندی ، افادیت ۔

مُفِید ہونا

فائدہ مند ہونا، موافق ہونا

مُفِیدِ عام

عام طور پر فائدہ مند، سب کے لیے مفید

مُفِیدِ تام

پورا مفید ، کل مفید ، بہت زیادہ مفید ۔

مُفِید رَہنا

فائدہ مند ہونا ۔

مُفِید تَرِین

ازحد فائدہ مند ، بے حد سود مند ، انتہائی مفید ۔

مُفِید پَڑْنا

فائدہ بخش ہونا ، موافق یا سود مند ثابت ہونا ۔

مُفِیدِ صِحَت

(طب) صحت کے لیے مفید ، صحت کے لیے فائدہ مند ۔

مُفِید بَنانا

سود مند کرنا ، فائدہ مند بنانا ۔

مُفِیدِ مَطلَب

مطلب کے موافق یا مناسب حال (بات)

مُفِیدِ زِنْدَگی

غَیر مُفِید

جس میں فائدہ نہ ہو، جو فائدہ مند نہ ہو

مُرَکَّبِ مُفِید

(قواعد) رک : مرکب تام جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفِید ہونا کے معانیدیکھیے

مُفِید ہونا

mufiid honaaमुफ़ीद होना

محاورہ

مادہ: مُفِید

مُفِید ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فائدہ مند ہونا، موافق ہونا

English meaning of mufiid honaa

Compound Verb

  • be useful

मुफ़ीद होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • उपयोगी होना, फ़ायदेमंद होना, अनुकूल होना, मुवाफ़िक़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفِید ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفِید ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words