تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفْت بَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت بَری کے معانیدیکھیے
مُفْت بَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بلا قیمت یا بلا معاوضہ لے جانا، لوٹ کر یا اچک کر لے جانا
شعر
نقد دل لیتے ہو ہر ایک کا بے بوس و کنار
آپ کے دھیان میں کیا مفت بری رہتی ہے
کبھی دل لیا کبھی دیں لیا کبھی زر لیا کبھی سر لیا
یوں ہی اپنی مفت دہی رہی وہی اس کی مفت بری رہی
دل کے عوض دیجیے بوسہ ہی ایک
خوب نہیں مفت بری کیجیے
English meaning of muft-barii
Noun, Feminine
- to rob, bribe forcefully
मुफ़्त-बरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दूसरों का माल मारना, लूट कर या उचक कर ले जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفْت بَری)
مُفْت بَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔