تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفت کا دَردِ سَر" کے متعقلہ نتائج

مُفت کا دَردِ سَر

بے فائدہ تکلیف، مفت کی زحمت، مشقت، خواہ مخواہ کی پریشانی

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

یعنی دو سرے کی زحمت خود اوڑھ لی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت کا دَردِ سَر کے معانیدیکھیے

مُفت کا دَردِ سَر

muft kaa dard-e-sarमुफ़्त का दर्द-ए-सर

اصل: فارسی

مُفت کا دَردِ سَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے فائدہ تکلیف، مفت کی زحمت، مشقت، خواہ مخواہ کی پریشانی

English meaning of muft kaa dard-e-sar

Noun, Masculine

  • pain without gain, free hassle

मुफ़्त का दर्द-ए-सर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना लाभ पीड़ा, मुफ़्त की परेशानी, कठिनाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفت کا دَردِ سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفت کا دَردِ سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words