تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفت میں" کے متعقلہ نتائج

مُفت میں

بلا وجہ، بے سبب، خواہ مخواہ، ناحق، بے سبب

مُفت میں کام ہو جانا

بغیر خرچ کے کام ہو جانا

مُفت میں بَدنام ہونا

بلاوجہ بدنام ہونا ، ناحق برا بننا ۔

مُفت میں نِکلے کام تو کاہے کو دیجیے دام

جو چیز مفت ملتی ہو اس پر روپیہ نہیں خرچ کرنا چاہیے

مُفت میں کام کَرانا

دباؤ سے کام لینا ، دھونس سے کام لینا ؛ بلا اُجرت کام کرانا

مُفت میں جان جانا

بلاوجہ یا بے سبب مارا جانا ۔

مُفت میں اِلزام دینا

بلاوجہ بدنام کرنا، خواہ مخواہ مجرم ٹھہرانا

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت میں کے معانیدیکھیے

مُفت میں

muft-me.nमुफ़्त-में

وزن : 212

مُفت میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلا وجہ، بے سبب، خواہ مخواہ، ناحق، بے سبب
  • قیمت کے بغیر، پیسوں کے، بے قیمت
  • ضائع، اکارت
  • بے اجرت، یوںہی، بن داموں

English meaning of muft-me.n

Adverb

  • free, gratis, for nothing
  • without cause or reason

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفت میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفت میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words