تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفتَرےٰ" کے متعقلہ نتائج

مُفتَرےٰ

وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفتَرےٰ کے معانیدیکھیے

مُفتَرےٰ

muftaraaमुफ़्तरा

نیز - مُفتَرا

اصل: عربی

مُفتَرےٰ کے اردو معانی

صفت

  • وہ بات جو بطور بہتان کسی سے منسوب کی جائے ، (جھوٹ) بنایا ہوا یا کہا ہوا ۔
  • وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔

    مثال - یا کہیں ہیں سحر یا ہے مفترانزد بعضے ہے کلام کبریا (۱۷۸۰ ، تفسیر مرتضوی ، ۵)۔

मुफ़्तरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो बात जो किसी की तरफ़ बतौर बोहतान-ओ-इत्तिहाम मंसूब कर दी जाये और दरअसल इस का क़ौल ना हो, बतौर झूट कहा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفتَرےٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفتَرےٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone