تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُگَّھم" کے متعقلہ نتائج

مُگَّھم

مبہم، مخفی، پوشیدہ، چھپی یا ذو معنی، گول مول (بات)

مُگَّھم رہنا

مبہم ہونا، غیر واضح ہونا، راز فاش نہ ہونا

مُگَّھم بات

مبہم یا پوشیدہ بات، گول مول بات، پہلو دار گفتگو

مُگَّھم مُگَّھم

مگھم میں (رک) کی تکرار ، مبہم باتوں میں ، درپردہ ۔

مُگَّھم چِتْوَن

ماتھے کی غیر واضح شکنیں جن سے کچھ اشارہ نہ ملتا ہو ، مبہم اشارئہ ابرو یا تیوری ۔

مُگَّھم طَریقے سے

اشارۃ ً ، کنایۃً ، چھپواں ، درپردہ ۔

مُگَّھم میں سَمجھا دینا

اشارے سے سمجھا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُگَّھم کے معانیدیکھیے

مُگَّھم

mugghamमुग्घम

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: قمار بازی

مُگَّھم کے اردو معانی

صفت

  • مبہم، مخفی، پوشیدہ، چھپی یا ذو معنی، گول مول (بات)
  • (قمار بازی) ہار نہ جیت، برابر سرابر

English meaning of muggham

Adjective

मुग्घम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बहुत खोलकर या स्पष्ट करके न कहो जाय, संकेत रूप में कही हुई, गोलमोल बात
  • (जुआबाज़ी) हार न जीत, बराबर सराबर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُگَّھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُگَّھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone