تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغلَئی جوڑی" کے متعقلہ نتائج

مُغلَئی جوڑی

(نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغلَئی جوڑی کے معانیدیکھیے

مُغلَئی جوڑی

muGla.ii-jo.Diiमुग़लई-जोड़ी

موضوعات: نجاری

مُغلَئی جوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغلَئی جوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغلَئی جوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words