تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغلی دُکھ" کے متعقلہ نتائج

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مُغلی روگ

تشنج کی بیماری جو بچوں کو ہو جاتی ہے

مُغلی دُکھ

رک : مغلئی روگ ۔

مُغلی پیچ

(۔۔۔ی مج)

مُغلی گُھٹّی

ایک خاص قسم کی گھٹی جو مغلوں میں بچہ پیدا ہونے پر اس کا پیٹ صاف کرنے کے لیے دی جاتی تھی اور اس میں حسب ذیل چیزیں ہوتی تھی : بڑی اور چھوٹی ہڑ ، منقیٰ ، باؤبڑنگ ، باؤکھمبہ، عناب ، سونف ، گلاب کے پھول ، گلاب کا زیرہ ، کچور ، انار کلی ، مصری وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغلی دُکھ کے معانیدیکھیے

مُغلی دُکھ

muGlii-dukhमुग़ली-दुख

وزن : 222

مُغلی دُکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مغلئی روگ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغلی دُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغلی دُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone