تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغلی" کے متعقلہ نتائج

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مُغلی روگ

تشنج کی بیماری جو بچوں کو ہو جاتی ہے

مُغلی دُکھ

رک : مغلئی روگ ۔

مُغلی پیچ

(۔۔۔ی مج)

مُغلی گُھٹّی

ایک خاص قسم کی گھٹی جو مغلوں میں بچہ پیدا ہونے پر اس کا پیٹ صاف کرنے کے لیے دی جاتی تھی اور اس میں حسب ذیل چیزیں ہوتی تھی : بڑی اور چھوٹی ہڑ ، منقیٰ ، باؤبڑنگ ، باؤکھمبہ، عناب ، سونف ، گلاب کے پھول ، گلاب کا زیرہ ، کچور ، انار کلی ، مصری وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغلی کے معانیدیکھیے

مُغلی

muGliiमुग़ली

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قصابی طب

مُغلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی
  • ایک مرض کا نام جو بچوں کو ہوتاہے اور اس کے ہاتھ پاؤں اینٹھ کر غش آ جاتا ہے، مسان کا روگ یا خلل، ام الصبیان، ایک طرح کی مرگی، پسلی کا خلل، کمیڑے
  • مغلوں سے منسوب، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کا
  • (مجازاً) بے خوف، سنگ دل، سخت، ڈراونا

صفت

  • (طب) ابالی ہوئی دوا، جوشاندہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muGlii

Noun, Feminine

  • (Butchery) an arm or leg's covered bone filled with marrow
  • convulsions (in children)
  • of or relating to the Moguls;Mogul, Tartar
  • ( Metaphorically) fearless, cruel, severe, terrible

Adjective

  • (Medicine) boiled herb or medicine

मुग़ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बूचाणख़ाना) हाथ या पैर की पूरी मुँहबंद नली जिसमें गूदा भरा होता है, गूदेदार नली, गूदे वाली हड्डी या नली, पैर और घुटने के मध्य की नली
  • बच्चों को होनेवाला पसली का रोग जिसमें उनके हाथ पैर ऐंठ जाते हैं और वे बेहोश हो जाते हैं, पसली का रोग
  • मग़्लों से संबद्ध, मुग़्लों के शैली का, मुग़्लों का
  • ( लाक्षणिक) निर्भय, निर्दयी, कठोर, डरावना

विशेषण

  • (चिकित्सा) उबाली हुई जड़ी बूटी या औषधि, जोशांदा

مُغلی کے قافیہ الفاظ

مُغلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words