تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحافِظِ حَقِیقی" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا

بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

بے ایمان کا ہی محافظ ہونا

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

چوٹی کُتِیا جَلیبِیوں کی رَکھوالی

رک : چوٹٹی کتیا الخ

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحافِظِ حَقِیقی کے معانیدیکھیے

مُحافِظِ حَقِیقی

muhaafiz-e-haqiiqiiमुहाफ़िज़-ए-हक़ीक़ी

وزن : 1212122

مُحافِظِ حَقِیقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصلی حفاظت کرنے والا، مراد : خدا تعالیٰ

English meaning of muhaafiz-e-haqiiqii

Noun, Masculine

  • the true protector, i.e. God

मुहाफ़िज़-ए-हक़ीक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वास्तविक रक्षक, अस्ली हिफ़ाज़त करने वाला, अभिप्राय : ईश्वर, ख़ुदा-ए-ताला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحافِظِ حَقِیقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحافِظِ حَقِیقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone