تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحافِظ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا

بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

بے ایمان کا ہی محافظ ہونا

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

چوٹی کُتِیا جَلیبِیوں کی رَکھوالی

رک : چوٹٹی کتیا الخ

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحافِظ خانَہ کے معانیدیکھیے

مُحافِظ خانَہ

muhaafiz-KHaanaमुहाफ़िज़-ख़ाना

وزن : 12222

مُحافِظ خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ دفتر جس میں فیصلہ شدہ فائلیں اور کاغذات رکھے جاتے ہیں، وہ عمارت یا کمرہ جس میں عدالت کے متعلق کاغذات رہتے ہیں، پرانے اہم سرکاری کاغذات رکھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں قدیم تاریخی دستاویزیں رکھی جاتی ہیں، آرکائیوز

English meaning of muhaafiz-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • archives department, record room, a place or house to keep the collection of historical documents or records providing information about a place, institution, or group of people.

मुहाफ़िज़-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस कार्यालय में फ़ैसला की गई फाइलें और काग़ज़ात रखे जाते हैं, वह भवन या कमरा जहां अदालत के काग़ज़ात रखे जाते हैं, जिस स्थान पर पुराने महत्वपूर्ण सरकारी काग़ज़ात रखे जाते हैं, वह स्थान जहां प्राचीन ऐतिहासिक दस्तावेज़ रखे जाते हैं, अभिलेखागार, व्यवस्थापक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحافِظ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحافِظ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone