تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحافِظ" کے متعقلہ نتائج

ہامی

ہاں، اقرار، بلے، آرے، اثبات (بالعموم بھرنا کے ساتھ مستعمل)

حامِی

حمایت کرنے والا ، مددگار ، طرف دار ، بجانے والا .

ہامی کار

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضور کہنے والا ۔

حامی سامی

حامیٔ کار

حمایت کرنے والا، مدد کرنے والا

حامِی دار

ضامن، جو دوسرے کے اقرار پورا کرنے کا ذمہ لے

ہامی بَھرنا

ہاں کرنا، اقرار کرنا کسی کام کا جو کسی قدر دشوار ہو، وعدہ کرنا، زبان دینا

حامِیمِیَّہ

ایک فرقہ جس کا پانی ابو محمد حامیم بن من اللہ محکسی تھا .

حامی بَھرانا

حمایت پر مجبور کرنا ، زبردستی اقرار پر راضی کرنا .

جَماعَتی خُود مُختاری کا حامی

(مسیحی) کلیسا کی آزادی کی حمایت کرنے والا، انگ : کا ترجمہ (Congregationalist) Independent

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحافِظ کے معانیدیکھیے

مُحافِظ

muhaafizमुहाफ़िज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَفِظَ

مُحافِظ کے اردو معانی

صفت

  • حفاظت کرنے والا، رکھوالی کرنے والا، پاسبان، نگہبان، سپاہی

    مثال - ہمارے محافظوں نے آگرہ جاتے ہوئے ایک لالچ دیا تھا کہ آگرہ سے جلدی واپسی کرو گے

  • ولی، مربی، سرپرست
  • امین، مہتمم

اسم، مذکر

  • پاسبانی، نگہبانی

شعر

English meaning of muhaafiz

Adjective

Noun, Masculine

मुहाफ़िज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिफ़ाज़त करने वाला, रखवाली करने वाला, निरीक्षक, निगराँ, पासबान, निगहबान, सिपाही, संरक्षक, रक्षक

    उदाहरण - हमारे मुहाफ़िज़ों ने आगरा जाते हुए एक लालच दिया था कि आगरा से जल्दी वापसी करोगे

  • अभिभावक, सरपरस्त
  • प्रबंधक, व्यवस्थापक

संज्ञा, पुल्लिंग

مُحافِظ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحافِظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحافِظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone