تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحال بِالذّات" کے متعقلہ نتائج

بِالذّات

خود، بے واسطہ، بلا شرکت غیرے، اپنی ہستی یا شخصیت کے اعتبار سے

قایَمَہ بِالذّات

رک : قائم بالذات.

قائِمَہ بِالذّات

رک : قائم بالذات.

شاعِرِ بِالذّات

(نفسیات) شعور كی كیفیت كا مالك

مُمکِن بِالذّات

(فلسفہ و حکمت) جس کے مصداق کا وجود لازم ہو نہ عدم (مفہوم) جو اپنی ذات سے ہو سکے ، جو بلا شرکت غیرے ہو سکتا ہو ، جس کے ہونے کو کسی دوسرے کی حاجت نہ ہو ۔

خَیر بِالذّات

ایسی شے جو بذاتِ خود خیر ہو، فی نفسہِ خیر

مَحبُوب بِالذّات

بہت پسندیدہ ، بہت محبوب یا عزیز ۔

مَوجُود بِالذّات

جو اپنی ذات سے ہو (خدا کے لیے مستعمل)

مُسْتَقِل بِالذّات

اپنی ذات کی حد تک مستحکم ، دوسروں کی مداخلت سے آزاد ؛ (مجازاً) مکمل ، بامعنی ۔

مُحال بِالذّات

جو بذات خود ناممکن ہو

مُتَجَلّی بِالذّات

بذاتِ خود روشن یا ظاہر ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

تَقَدُّم بِالذّات

رک : تقدم با لعلیت.

مَقْصَد بِالذّات

وہ چیز جو مقصد کاحاصل ہو، اصل مقصد

مُکتَفی بِالذّات

آپ اپنی ضرورت پوری کرنے والا، بقدر ضرورت کافی، مجازاً: خود کفیل

واجِب بِالذّات

جو خود اپنی ذات سے قائم ہو ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

وُجُوبِ بِالذّات

(فقہ) ذات جس کا وجود لازم ہو اور جو بذاتِ خود قائم ہو ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحال بِالذّات کے معانیدیکھیے

مُحال بِالذّات

muhaal-bizzaatमुहाल-बिज़्ज़ात

اصل: عربی

وزن : 121221

موضوعات: منطق

مُحال بِالذّات کے اردو معانی

صفت

  • جو بذات خود ناممکن ہو

English meaning of muhaal-bizzaat

Adjective

  • the thing which in itself is impossible

मुहाल-बिज़्ज़ात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका जैसा होना असंभव हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحال بِالذّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحال بِالذّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone