تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہارنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہارنی کے معانیدیکھیے
مُہارنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پہاڑے اور گنتی جو مدرسے کا خلیفہ (مانیٹر) بیچ میں کھڑا ہو کر پہلے خود کہتا ہے بعد میں سب بچے دہراتے ہیں، رٹ، گردان، یوں پڑھتے ہیں جیسے مہارنی پڑھ رہے ہوں
English meaning of muhaarnii
Noun, Feminine
- cacophonous chorus, as by children memorizing their lessons
मुहार्नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भारतीय शिक्षा-प्रणाली में आरंभिक तथा छोटे विद्यार्थियों से कराई जाने वाली वह क्रिया जिसमें गिनती, पहाड़े आदि याद कराने के लिए सामूहिक रूप से उन्हें खड़ा करके रटाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہارنی)
مُہارنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔