تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاسَبَہ طَلَب" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ طَلَب

وہ جو حساب کرنے کا مطالبہ کرے

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مُحاسَبَہ کَرنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ رِپورٹ

جانچ پڑتال کے بعد جائزہ ، تنقیحات ، آڈٹ رپورٹ ۔

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ دار

وہ جس کے حساب کی پڑتال ہو رہی ہو، منیم

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ نَفس

اپنی ذات سے نیک و بد اعمال کا حساب لینا ، اپنے نفس سے بازپرس کرنا ، احتساب ۔

مُحاسَبَہ شُدَہ

تنقیح کردہ ، آڈٹ کردہ ۔

مُہْلَت طَلَب

جاہ طَلَب

جاہ پسند، اقتدار، خواہش مند، وقار کا خواہاں

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

بَہانَہ طَلَب

بہانہ جو

طَلَب ہونا

۱. بلایا جانا.

سایَہ طَلَب

سایہ جُو، مجازاً: مدد اور حفاظت چاہنے والا

تَصْفِیَہ طَلَب

قابل فیصلہ وہ امر جس کا فیصلہ کرنا یا ہونا ضروری ہو

رَہِ طَلَب

ذوق و شوق، تلاش منزل، آرزو مندی، راہِ طلب

طَلَب گاہ

بلانے کی جگہ، پرندے وغیرہ کو پکڑنے کی جگہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب ، لڑائی کے لیے للکارنے والا ۔

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

عَیْش طَلَب

عیش و آرام کا طلب گار

راہِ طَلَب

ذوق و شوق ، تلاش منزل ، آرزو مندی

تَوَجُّہ طَلَب

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

وُسْعَت طَلَب

قِصَّہ طَلَب

محتاج ، تفصیل.

زیادَہ طَلَب

استحصال کرنے والا ، استحصال کا خُوگر ، جبراً حاصل کرنے والا .

واقِعَہ طَلَب

مطلب پرست، موقع شناس، خوشامدی

گَواہ طَلَب ہونا

گواہ طلب کرنا (رک) کا لازم ، گواہی کے لیے بلایا جانا .

گَواہ طَلَب کَرْنا

گواہ کا عدالت میں بلایا جانا، شہادت دینے کے لیے طلب کیا جانا

عِزَّت طَلَب

عزت چاہنے والا، وقار کا خواہاں

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

مُعافی طَلَب کَرنا

مُعافی طَلَب ہونا

معافی مانگنے والا ہونا ، معافی کا خواستگار ہونا ، معافی کا طالب ہونا ۔

وَضْعاتِ طَلَب

(محاسبی) جس کے لیے کٹوتی ضروری ہو ، منہا ہونے کے قابل

اَمْرِ تَنْقِیع طَلَب

بَعْدِ صَحْراۓ طَلَب

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیْا ڈر ، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا .

گولی بارُوت کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام

کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض

طَلَب

جستجو ، تلاش ، کھوج.

گولی بارُود کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام

کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض

طَلَب گار

طلب کرنے والا، خواہش مند، جویا

طَلَب گاری

طلب گار (رک) کا اسمِ کیفیت ، طلب کرنا ، آرزو کرنا ، خواہش کرنا.

غَور طَلَب

سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق

دیر طَلَب

جس میں دیر لگے ، جس کے لیے وقت درکار ہو.

زَر طَلَب

دولت ک لالچی ، دولت کے خواہش مند .

طَلَب نَمْبَر

(کتب خانہ) وہ علامات جو الماریوں میں کتابوں کا مقام ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں.

بے طَلَب

بغیر مانگے، بن بلائے ہوئے

بَحْث طَلَب

جس میں بحث و مباحثے کی ضرورت ہو

فَیض طَلَب

خَیر طَلَب

خیریت چاہنے والا ، خیر خواہ

مِحْنَت طَلَب

وہ کام جس میں بہت مشقت کرنے کی ضرورت ہو، دُشوار، مشکل

رُخْصَت طَلَب

جانے کی اجازت مان٘گنے والا، مہلت یا چھٹی چاہنے والا

دَسْت طَلَب

مان٘گنا، حاجت، ضرورت

فَرْدِ طَلَب

تحریری مطالبہ، سرکاری تحریر جس میں سامانِ رسد کا مطالبہ ہو

مِحْنَتِ طَلَب

وہ کام جس میں بہت مشقت کرنے کی ضرورت ہو، دُشوار، مشکل

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاسَبَہ طَلَب کے معانیدیکھیے

مُحاسَبَہ طَلَب

muhaasaba-talabमुहासबा-तलब

وزن : 121212

مُحاسَبَہ طَلَب کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو حساب کرنے کا مطالبہ کرے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of muhaasaba-talab

Adjective

  • demanding settlement of accounts

मुहासबा-तलब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो गणना, अदायगी की माँग करे, खातों के निपटान की माँग करे

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاسَبَہ طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاسَبَہ طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words