تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاصَرے" کے متعقلہ نتائج

مُحاصَرے

گھیرا ڈالنا، گھراؤ، تسخیر، انحصار، قلعہ بندی، ناکہ بندی، چاروں طرف سے بند کردینا

مُحاصَرے کو توڑْنا

گھیرا توڑنا ، ناکہ بندی توڑنا ، گھیرا ڈالنے والی فوج یا گروہ کی قلعہ بندی سے آزاد ہونا ۔

مُحاصَرے میں آ جانا

ہر طرف سے گھر جانا، قلعہ بند ہو جانا، چاروں طرف سے گھر جانا

مُحاصَرے میں لے لینا

گھیرے میں لے لینا

مُحاصَرے میں آ جانا

۔چاروں طرف سے گھرجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاصَرے کے معانیدیکھیے

مُحاصَرے

muhaasareमुहासरे

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: مُحاصَرَہ

اشتقاق: حَصَرَ

مُحاصَرے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • گھیرا ڈالنا، گھراؤ، تسخیر، انحصار، قلعہ بندی، ناکہ بندی، چاروں طرف سے بند کردینا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muhaasare

Noun, Masculine, Plural

  • besieging, besetting- (plural), sieges, blockades

मुहासरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • घेराबंदी, घेरा डालना, चारों ओर दुश्मन की सेना होना, चारों ओर से घेरने की क्रिया या भाव, हदबंदी, सीमित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاصَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاصَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words