تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاذات" کے متعقلہ نتائج

مُحاذات

آمنا سامنا ہونا، مقابلہ کرنا، رُوبرو ہونا، ایک چیز کا دوسری چیز کے قریب یا برابر ہونا، م

مُحاذاتی

محاذات (رک) سے متعلق یا منسوب ، آمنے سامنے واقع ۔

مُحاکات

۱۔ آپس میں بات چیت کرنا ، باہم حکایت کرنا ؛ کسی کے قول و فعل کی نقل کرنا ، نقالی ، باہم داستان گوئی ؛ مثل ہونا ، مانند ہونا ۔

مُحامات

نگاہ رکھنا ، حفاظت کرنا ؛ دھکیلنا ، پسپا کرنا ؛ ناگوار ہونا ؛ باز رکھنے کی قدرت ہونا ؛ مہمان کی اچھی طرح خاطر داری کرنا ؛ (قانون) وکالت ، بیرسٹری

مُحالات

وہ کام یا باتیں جن کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکنات، ناممکن امور

مُحابات

کسی کی جانب میل کرنا، مروت، لحاظ

مَحالات

جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

مَحْو ذات

(تصوف) اس عاشق کو کہیں گے جو تابش انوار ذات میں محو ہوگیا ہو

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مُحاکات نِگاری

(شاعری) کلام میں محاکات کا استعمال، بیان میں کسی بات کی تصویر کشی کرنا

مُحابا

محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش

مُحاکاتی

محاکات (رک) سے متعلق یا منسوب ، محاکات کا ، لفظی تصویر کشی سے متعلق ۔

مُحاکا

‘मुहाकात' का लघु., दे. ‘मुहाकात'।

مُلاذا

(عو) رک : ملاحظہ جو صحیح املا ہے ۔

مُحاذِی

آمنے سامنے، روبرو، مقابل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاذات کے معانیدیکھیے

مُحاذات

muhaazaat•मुहाज़ात

اصل: عربی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مُحاذات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آمنا سامنا ہونا، مقابلہ کرنا، رُوبرو ہونا، ایک چیز کا دوسری چیز کے قریب یا برابر ہونا، م
  • قابلے کی جگہ، جنگ کے میدان

Urdu meaning of muhaazaat

  • Roman
  • Urdu

  • aamna saamnaa honaa, muqaabala karnaa, ruu.obro honaa, ek chiiz ka duusrii chiiz ke qariib ya baraabar honaa, ma
  • qaabile kii jagah, jang ke maidaan

English meaning of muhaazaat

Noun, Masculine

  • the place of fight, war field
  • being face to face to each other, be equal to each other

मुहाज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक-दूसरे के आमने सामने होना, एक चीज़ का दूसरी चीज़ के बराबर होना, आमना-सामना होना, मुकाबला होना
  • मुक़ाबले की जगह, युद्ध क्षेत्र, रणभूमि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone