تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَدَّب شِیشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَدَّب شِیشَہ کے معانیدیکھیے
مُحَدَّب شِیشَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طبیعیات) بیچ میں سے اُبھرا ہوا گول شیشہ، جس میں سے چیزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں سے گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اُٹھتی ہے، آتشی شیشہ
English meaning of muhaddab-shiisha
Noun, Masculine
- convex glass, magnifying glass
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَدَّب شِیشَہ)
مُحَدَّب شِیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔