تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہَنَّد" کے متعقلہ نتائج

مُہَنَّد

ہند کا، ہندی بنایا ہوا نیز اردو بنایا ہوا، مؤرد (عموماً لفظ) وہ لفظ جو کسی دوسری زبان کا ہو لیکن اسے ہندی کر لیا گیا ہو، جیسے: جاروب سے جھاڑو، آب خورہ سے آم خورہ وغیرہ

مُہَنَّد کَرنا

کسی دوسری ز بان کے لفظ کو ہندی یا اردو بنانا ، اُردوانا ، تارید کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہَنَّد کے معانیدیکھیے

مُہَنَّد

muhannadमुहन्नद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہندو

مُہَنَّد کے اردو معانی

صفت

  • ہند کا، ہندی بنایا ہوا نیز اردو بنایا ہوا، مؤرد (عموماً لفظ) وہ لفظ جو کسی دوسری زبان کا ہو لیکن اسے ہندی کر لیا گیا ہو، جیسے: جاروب سے جھاڑو، آب خورہ سے آم خورہ وغیرہ
  • ہند (ہندوستان) میں بنا ہوا، ہند میں تیارکردہ (خصوصاً تلوار)

اسم، مؤنث

  • ہندوستان میں بنائی ہوئی ایک تلوار جو اپنی تیزی کے لیے مشہور تھی، (خصوصاً عربی میں مستعمل)

English meaning of muhannad

Adjective

  • (word) given Hindi or Urdu form
  • (a sword) of Indian steel

Noun, Feminine

  • a sword that was made in India and was famous for it's sharpness

मुहन्नद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिंद का अर्थात भारत का, हिन्दी बनाया हुआ तथा उर्दू बनाया हुआ, (प्रायः शब्द), वह शब्द जो किसी दूसरी भाषा का हो, परन्तु उसे हिंदी कर लिया गया हो जैसे, ‘जारूब' से झाडू, ‘आबखोरह' का अमखोरा आदि,
  • हिंद (हिंदूस्तान) में बना हुआ, भारत में तैय्यार किया हुआ (विशेषतः तलवार)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारत में बनाई हुई एक तलवार जो अपनी धार के लिए प्रख्यात थी, (विशेषतः अरबी में प्रयुक्त), भारत के लोहे की बनी हुई तलवार जो काट में प्रसिद्ध होती थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہَنَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہَنَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words