تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَرِّر" کے متعقلہ نتائج

مُحَرِّر

تحریر کرنے والا، لکھنے والا، کاتب، نویسندہ، راقم، منشی، کلرک، تھانے میں رپورٹوں کا اندراج کرنے والا، متفرق کام اور اشیا کو رجسٹر میں درج کرنے کی خدمت انجام دینے والا، پولیس والوں کی آمد و روانگی لکھنے والا، وکیل کے ساتھ کام کرنے والا منشی ، کچہری کے متفرق کام کرنے والا، فائلوں کو درست کرنے اور ترتیب دینے والا، پیش کار

مُحَرِّرانَہ

منشی یا محروں کا سا ، محرر کی مانند ، کاتبانہ ۔

مُحَرِّری

محرر کا کام، محررکا پیشہ یا عہدہ، منشی گری، کلرکی

مُحَرِّرِ تھانَہ

تھانے کا ایک عہدے دار جو عموماً کانسٹیبل ہوتا ہے ، یہ تمام رپورٹیں درج کرتا ہے اور ٹھانے کے رجسٹر لکھتا ہے اور مال سرکار کا محافظ ہوتا ہے ، ہیڈ محرر

مُحَرِّران

تحریر کرنے والے، لکھنے والے، کاتبین، نویسندے، راقم، منشی

مُحَرِّر صَغِیر

دفتر کا ایک عہدے دار، چھوٹا منشی، ایل ڈی سی کلرک، کلرک درجہ دوم

مُحَرِّر کَبیر

بڑا منشی، منشی درجہ اول، یو ڈی سی کلرک

مُحَرِّرانِ فَلَک

(مجازاً) سات سیارے (قمر، عطارد، زہرہ، شمس ، مریخ، مشتری اور زحل)

مُحَرِّرِ پیشی

ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے احکامات تحریر کرتا ہے

مُحَرِّرِ گُدام

ایک عہدیدار جس کے سپرد مال سرکار ہوتا ہے اور وہ اس کے متعلقہ رجسٹروں میں اندراج کرتا ہے

مُحَرِّرِ رَسِید

وہ منشی جو رسید دینے پر مامور ہو (انگ: Receipt Clerk)

مُحَرِّرِ پھاٹَک

ایک عہدے دار جو مویشی پھاٹک میں داخل کرتا اور جرمانہ وصول کرتا ہے یہ ’’ ڈسٹرکٹ بورڈ ‘‘ کا ملازم ہوتا ہے ، اگر یہ کام پولیس کے سپرد ہو تو نائب محرر تھا نہ کرتا ہے جسے کچھ الاؤنس ملتا ہے

مُحَرِّرِ تَسجِیل

رجسٹری کرنے والا ، منشی یا کلرک ۔

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

مَدَدِ مُحَرِّر

وہ شخص جو تحریر کے کام میں اپنے افسر کی مدد کرے ؛ نائب محرر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرِّر کے معانیدیکھیے

مُحَرِّر

muharrirमुहर्रिर

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُحَرِّرِیْن

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: حَرَرَ

مُحَرِّر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • تحریر کرنے والا، لکھنے والا، کاتب، نویسندہ، راقم، منشی، کلرک، تھانے میں رپورٹوں کا اندراج کرنے والا، متفرق کام اور اشیا کو رجسٹر میں درج کرنے کی خدمت انجام دینے والا، پولیس والوں کی آمد و روانگی لکھنے والا، وکیل کے ساتھ کام کرنے والا منشی ، کچہری کے متفرق کام کرنے والا، فائلوں کو درست کرنے اور ترتیب دینے والا، پیش کار

شعر

English meaning of muharrir

Noun, Masculine, Singular

मुहर्रिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • लेखक, लिखनेवाला, लिपिक, क्लर्क, वकील आदि का मुंशी, क्लर्क, वकील के साथ काम करने वाला मुंशी, कचहरी के विविध कार्य करने वाला, फाइलों को दरुस्त करने और तर्तीब देने वाला, पेशकार

مُحَرِّر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَرِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَرِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words