تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحِب" کے متعقلہ نتائج

مُحِب

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُحِبَّہ

محبت کرنے والی، محبت رکھنے والی، اخلاص رکھنے والی عورت

مُحِبّانَہ

محبت کا ، چاہت کا ، چاہت سے ، محبت کے ساتھ ۔

مُحِبی

میرا محب، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)

مُحِبِّین

محب کی جمع، دوست لوگ، دوست احباب، محبت کرنے والے، چاہنے والے، پیارے

مُحِبّان

محب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، چاہنے والے ۔

مُحِبُ ﷲ

ﷲ سے محبت رکھنے والا، ﷲ کا دوست

مُحِب گِرامی

(احتراماً) محترم دوست ، مشفق ، محترم ۔

مُحِب وَطَن

وطن سے محبت کرنے والا، وطن دوست

مُحِبُ الوَطَن

وہ جسے اپنے وطن سے بہت محبت ہو، وطن دوست، محبِ وطن

مُحِبِ صادِق

سچی محبت کرنے والا ، سچا دوست ۔

مُحِبِ مُکَرَّم

رک : محب ِگرامی ۔

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

مُحِبّان وَطَن

وطن سے محبت کرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِب کے معانیدیکھیے

مُحِب

muhibमुहिब

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: حَبَّ

مُحِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا
  • (تصوف) صاحب محبت کو کہتے ہیں عام اس سے کہ طلب اوس کی مقارن اس پایہ کی ہو یا نہ ہو

شعر

English meaning of muhib

Noun, Masculine

  • lover, friend

मुहिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाहने वाला, मुहब्बत करने वाला, यार, मित्र, सखा, दोस्त, प्रेमी, आशिक़, प्रियतम, वह जो प्रेम करता हो

مُحِب کے مترادفات

مُحِب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words