تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہِم" کے متعقلہ نتائج

مُہِم

صعوبت و غم میں ڈالنے والا

مُہِم زُلف

(تصوف) وحدت کے مقابل کثرت مخلوقات اور ظہورِ اسماء کا راز معلوم کرنا ۔

مُہِمَّہ

مہم، اہم، ضروری، دشوار

مُہِم جُو

مشکلات کا مقابلہ کرنے والا ، مشکل پسند، خطرات سے کھیلنے والا

مُہِم پَرَست

خطرات کا مقابلہ کرنے والا ؛ مہم ُجو ، مشکل کاموں کو پسند کرنے والا ۔

مُہِم آوَر

معرکہ سر انجام دینے والا ، جنگ ُجو ۔

مُہِم وَری

رک : مہم ُجوئی ۔

مُہِم جُوئی

۱۔ قسمت آزمائی ، سرگرمی ۔

مُہِمّاتی

مہمات سے منسوب، مہمات سے تعلق رکھنے والا، مہموں سے پُر، معرکتہ الآرا

مُہِم جِتنا

۔۱۔سخت یا مُشکل کام کو سر انجام دینا۔ ۲۔لڑائی فتح کرنا۔

مُہِم پَسَند

مشکلات کا مقابلہ کرنے والا ، مہم ُجو ، مشکل پسند ۔

مُہِم چَلنا

مہم چلانا (رک) کا لازم ۔

مُہِمّات

کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے

مُہِم جِیتْنا

مہم سر کرنا ، کامیابی حاصل کرنا ، فتح حاصل کرنا ۔

مُہِم سازی

تنظیم اور منصوبے سے کسی امر اہم کو انجام دینے کی تدبیر ، ترتیب دینا ، تنظیم کرنا ؛ (مجازاً) منصوبہ بندی ۔

مُہِم چَلانا

نہایت زور شور سے کسی منصوبہ پر کام کرنا ، کسی مربوط پروگرام پر عمل درآمد کرنا ، تحریک چلانا نیز سیاسی کاموں بالخصوص انتخابات کے سلسلے میں کسی منصوبے پر عمل کرنا ۔

مُہِم آرائی

جنگ کے لیے چڑھائی ، لشکر کشی ، محاذ آرائی ۔

مُہِم پَروَری

لشکر کشی ؛ (مجازاً) جبر و تشدد ، استعمار ۔

مُہِم آزمائی

جنگی کوششیں ، فوج کشی ، محاذ آرائی ۔

مُہِم طَے ہونا

رک : مہم سر ہونا ۔

مُہِم سَر ہونا

۔لازم۔

مُہِم سَر کَرنا

۔ ۱۔لڑائی فتح کرنا۔ نہایت سخت اور دشوار کام کو آسان کرلینا۔ معرکہ جیتنا۔ ؎

مُہِم پَسَندانَہ

مہم ُجویانہ انداز ، مہم ُجو یا مشکل پسند جیسا۔

مُہِم دَر پیش ہونا

بڑا دشوار کام سامنے ہونا ، مشکلات سامنے آنا ، چیلنج کا سامنا ہونا ۔

مُہِمّاتی ناوِل

ایسا ناول جس کی کہانی مہّموں سے پُر ہو ، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول ۔

مُہِمَّہ دَفتَری

(لفظاً) اہم امور (اصطلاحاً) امور ِعامہ کا دفتر ۔

مُہِمّاتِ عَظِیمَہ

بڑے اور عظیم کام ، اہم امور ۔

مُہِمّات پَسَند

جنگ جو ، مشکل پسند ، اولوالعزم ۔

جَن٘گی مُہِم

جن٘گ کے انتظامات اور کارروائی .

اِشْتِہاری مُہِم

دَسْتْخَطی مُہِم

مہم کے طور پر دستخط لینے کا کام، دستخط کرانے کی مہم چلانا

اِنْتِخابی مُہِم

مَچَّھر مار مُہِم

مہم چلا کر مچھروں کو مارنا ، مچھروں کا صفایا کرنا ، مچھروں کی ا فزا ئش روکنا ۔

خانْگی مُہِم پَسَنْدی

(معاشیات) ملک کے معاشی، معاملات کی جدوجہد .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہِم کے معانیدیکھیے

مُہِم

muhimमुहिम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: هَمَّ

مُہِم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صعوبت و غم میں ڈالنے والا
  • (مجازاً) اہم ترین
  • مراد: بڑا بھاری یا دشوار گزار کام، جان جوکھوں کا کام، ضروری کام، کارِ نمایاں نیز کسی پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کے لیے کی جانے والی کوشش یا عمل
  • جنگ، لڑائی، معرکہ، جدال و قتال، جنگی کاروائی
  • جنگی لشکر، فوج
  • (مجازاً) کسی مقصد کے لیے اجتماعی اور مربوط لائحہٴ عمل، تحریک‏، جیسے: اشتہاری مہم

شعر

English meaning of muhim

Noun, Feminine

मुहिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अभियान
  • कोई कठिन या बड़ा काम। भारी, महत्त्वपूर्ण अथवा जानजोखिम का काम।
  • सैनिक आक्रमण। चढ़ाई।
  • कठिन काम; भारी काम; बड़ा काम
  • युद्ध; संघर्ष; लड़ाई
  • आक्रमण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone