تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہر کَن" کے متعقلہ نتائج

مُہر کَن

مہر بنانے یا تیار کرنے والا پیشہ ور کاری گر، دھات کی مہر کندہ کرنے والا یا بنانے والا، نقش یا مہر کھودنے والا، حکاک

مُہر کَنی

مہر یا چھاپ بنانے کا ہنر، مہرکن کا کام یا پیشہ

مُہر کُنِندَہ

دستاویزات پر مہر کرنے والا ، مہر لگانے والا ۔

مُہر کُند

رک : مہر کن جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَر کَہیں

(بد دعا) مَر بھی چُک ، کسی طرح مر بھی جا ، غارت ہو ، ناپید ہو ، خدا کرے مر جائے ، اُجڑ جا ۔

مار کھانا

سزا پانا، پِٹنا، زد و کوب سہنا، ضرب کھانا

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

لُوٹ مار میں زندگی بسر کرنا

مار کھانے کی نِشانی

مار کھانے کی بات

مار کھانے کی باتیں

سزا کے قابل باتیں

میری سی کَہنا

متکلم کی طرف داری کرنا

گُڑ دیے مَرے تو زَہر کیوں دیجیے

جو کام آسانی اور نرمی سے نکل سکتا ہے اس کی سختی نہیں کرنا چاہیے

گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے

جو کام نرمی سے نکلے تو اس میں سختی کیوں کی جائے یا مٹھاس سے کام چل جائے تو سختی کیوں کی جائے

گُڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دو

رک: گُڑ دیے مَرے الخ.

کہاں مَر رہا

کہاں دیر لگائی ، کیوں دیر لگائی.

کَہاں مَر گَیا

کہاں ناپید ہو گیا ، کہاں غائب ہو گیا ، کہاں چلا گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہر کَن کے معانیدیکھیے

مُہر کَن

muhr-kan•मुहर-कन

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُہر کَن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مہر بنانے یا تیار کرنے والا پیشہ ور کاری گر، دھات کی مہر کندہ کرنے والا یا بنانے والا، نقش یا مہر کھودنے والا، حکاک

Urdu meaning of muhr-kan

  • Roman
  • Urdu

  • mahar banaane ya taiyyaar karne vaala peshaavar kaariigar, dhaat kii mahar kundaa karne vaala ya banaane vaala, naqsh ya mahar khodnevaalaa, hakkaak

English meaning of muhr-kan

Noun, Masculine, Singular

  • seal engraver, the one who has the skill of seal engrave

मुहर-कन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मुहर बनाने या तैयार करने वाला या कारीगर या पेशावर, नक्शा खोदने वाला, धात की महर कुंदा करने वाला या बनाने वाला, मुहर खोदने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہر کَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہر کَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone