تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجاز" کے متعقلہ نتائج

مُجاز

جسے اجازت دی گئی ہو ، جس کو حق یا اختیار دیا گیا ہو ، مختار

مُجاز کَردَہ

اجازت یا اختیار دیا گیا ، مختار کیا ہوا ۔

مُجاز ٹَھہَرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

مُجازات

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مُجازَفات

بے تکی باتیں ، لغویات ۔

مُجاز ٹھیرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجاز کے معانیدیکھیے

مُجاز

mujaazमुजाज़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: جازَ

مُجاز کے اردو معانی

صفت

  • جسے اجازت دی گئی ہو ، جس کو حق یا اختیار دیا گیا ہو ، مختار
  • (فقہ) جسے روایت ، امامت یا بیعت کی اجازت دی گئی ہو ۔

English meaning of mujaaz

Adjective

  • trope, metaphor, simile, allegory

मुजाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे इजाज़त प्राप्त हो, जो कोई काम करने का अधिकारी हो, प्राधिकारी, अथार्टी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words