تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَدِّد" کے متعقلہ نتائج

مُجَدِّد

تجدید کرنے والا، پرانے کوتیار کرنے والا، پرانے کو نیا کرنے والا، مصلح

مُجَدِّدانَہ

مجدد کی طرح ، مجدد کے طریقے کا ؛ مجدد کی شان والا ؛ انقلابی ۔

مُجَدِّدِیَّہ

مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ ، سلسلہء نقش بندیہ مجددیہ ۔

مُجَدِّدی

حضرت مجدد الف ثانی ؒسے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فردیا پیروکار ۔

مُجَدِّدِین

مجدد (رک) کی جمع ۔

مُجَدِّدِیَت

مجدد ہونا ، مجدد کا کام ، مجدد کا رتبہ ۔

مُجَدِّدِ فَن

فن کی تجدید کرنے والا ، فن کا احیا کرنے والا ، ماہر فن ۔

مُجَدِّدِ اِسلام

اسلام کا احیا کرنے والا ، تجدید کرنے والا ۔

مُجَدِّدِ اَلفِ ثانی

سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندیؒ کا لقب (ولادت ۹۷۱ھ وفات ۱۰۳۴ھ)، ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَدِّد کے معانیدیکھیے

مُجَدِّد

mujaddidमुजद्दिद

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَدَّدَ

مُجَدِّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تجدید کرنے والا، پرانے کوتیار کرنے والا، پرانے کو نیا کرنے والا، مصلح
  • ایجاد کرنے والا، کوئی کام از سرنوکرنے والا، از سرنوپیدا کیا گیا
  • (مذہب) دین کی بنیادی باتوں کا ازسرنو احیا کرنے والا، نکھارنے والا، سنورانے والا
  • شیخ احمد سرہندی سے مراد ہوتی ہے جو 971 ہجری میں شہر سرہند میں پیدا ہوئے اور جن کا وصال1934ہجری میں ہوا، ان کی تصنیفات میں مکتوبات بہت مشہور ہیں

شعر

English meaning of mujaddid

Noun, Masculine

  • reformer, revivalist, renewer
  • originator, one who has a new and striking idea, innovator
  • (Religion) revivalist
  • Sheikh Ahamad Sarhindi (1624-1564) was an Indian Islamic scholar, Hanafi jurist, and member of the Naqshbandi Sufi order

मुजद्दिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरानी चीज़ को नये सिरे से बनाने वाला, सुधार करने वाला, सुधारक, रिफ़ार्मर
  • अविष्कार करने वाला, कोई काम प्रारंभ से या नए सिरे से करने वाला, अविष्कारक
  • (धर्म) वह व्यक्ति जो इस्लाम धर्म में सुधार करे
  • शेख़ अहमद सरहिंदी से अभिप्राय होती है, जिनका जन्म 971 हिज्री में सरहिंद में हुआ और जिनकी मृत्यु 1034 हिज्री में हुई इनकी रचनाओं और कृतियों मुख्य रूप से उनके पत्र बहुत प्रसिद्ध हैं

مُجَدِّد کے مترادفات

مُجَدِّد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَدِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَدِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone