تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَرَّدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُجَرَّدَہ

۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔

حُدُودِ مُجَرَّدَہ

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

ماہِیَّتِ مُجَرَّدَہ

اصل حقیقت ، اصول ۔

جَواہِرِ مُجَرَّدَہ

رک : جوہر مجرد.

نُفُوسِ مُجَرَّدَہ

مجرد عقول جن کا مادّے سے کوئی تعلق نہ ہو ، غیر مادی روح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَرَّدَہ کے معانیدیکھیے

مُجَرَّدَہ

mujarradaमुजर्रदा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: جَرَدَ

مُجَرَّدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔
  • ۲۔ (علم بیان) طرفین کی مناسبات کے لحاظ سے استعارے کی چار قسموں میں سے ایک قسم ۔

English meaning of mujarrada

Adjective

  • incorporeal, immaterial

मुजर्रदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निराकार, अभौतिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَرَّدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَرَّدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words