تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں" کے متعقلہ نتائج

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں

بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں کے معانیدیکھیے

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں

mujh ko ko.ii na maare to saare jahaa.n ko maar aa.uu.nमुझ को कोई न मारे तो सारे जहाँ को मार आऊँ

نیز - مُجھے کوئی نَہ مارے تو سارے جَہان کو مار آؤُں

ضرب المثل

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں کے اردو معانی

  • بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے
  • طنزاً بزدل اور نامرد کو کہتے ہیں
  • کوری ڈینگ ہانکنے والے سے کہتے ہیں

मुझ को कोई न मारे तो सारे जहाँ को मार आऊँ के हिंदी अर्थ

  • कायर व्यक्ति ख़तरे से डरता है
  • व्यंग में कायर और नामर्द को कहते हैं
  • कोरी डींग हाँकने वाले से कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words