تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں

میں بہت ناراض ہوں گا ، بہت برا مانوں گا ، جو سزا یا آزار دے سکتا ہوں دوں گا ۔

میرے سے بُرا کوئی نَہِیں

ڈرانے دھمکانے وغیرہ کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

نَنّھے سے بُرا کوئی نَہِیں

نہایت بھولے ، معصوم ، ناسمجھ

یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں

تنبیہہ کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام کیا تو میں بہت بُری طرح پیش آؤں گا ، اور مجھے بہت بُرا لگے گا اور پھر میں بھی اس کے بدلہ میں ایسا ہی کرونگی.

ما کے پیٹ سے لے کر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی پیدا نہیں ہوتا (کم شوق کی توجّہ، دلچسپی اور حوصلہ افزائی کے لیے کہا جاتا ہے).

ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا

دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

دِین و دُنْیا دونوں سے کوئی سَروکار نَہِیں

ہر چیز سے الگ ، کسی بات کی فکر نہیں.

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں کے معانیدیکھیے

مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں

mujh se buraa ko.ii nahii.nमुझ से बुरा कोई नहीं

عبارت

مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں کے اردو معانی

  • میں بہت ناراض ہوں گا ، بہت برا مانوں گا ، جو سزا یا آزار دے سکتا ہوں دوں گا ۔

मुझ से बुरा कोई नहीं के हिंदी अर्थ

  • में बहुत नाराज़ हूँगा, बहुत बुरा मानोंगा, जो सज़ा या आज़ार दे सकता हूँ दूंगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words