تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرا عَرض کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُجرا عَرض کَرنا

۔لکھنؤ والوں کا بڑا مودب سلام۔(توبۃ النصوح) بارے قریب جاکر اس نے ایک پیر مرد کو مجرا عرض کرتا ہوں کہہ کر اپنی طرف متوجہ کیا۔

مُجریٰ عَرض کَرنا

رک : مجرا عرض کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرا عَرض کَرنا کے معانیدیکھیے

مُجرا عَرض کَرنا

mujraa 'arz karnaaमुजरा 'अर्ज़ करना

محاورہ

مُجرا عَرض کَرنا کے اردو معانی

  • ۔لکھنؤ والوں کا بڑا مودب سلام۔(توبۃ النصوح) بارے قریب جاکر اس نے ایک پیر مرد کو مجرا عرض کرتا ہوں کہہ کر اپنی طرف متوجہ کیا۔
  • ادب سے سلام کرنا ، آداب بجا لانا ۔

English meaning of mujraa 'arz karnaa

  • make obeisance

मुजरा 'अर्ज़ करना के हिंदी अर्थ

  • अदब से सलाम करना, आदाब बजा लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرا عَرض کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرا عَرض کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words