تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجتَمَع" کے متعقلہ نتائج

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مُجتَمَع پَھل

(نباتیات) وہ پھل جو چھوٹے سادہ پھلوں کے مجموعے پر مشتمل ہوتا ہے ۔

مُجتَمَعَہ

رک : مجتمع ۔

مُجتَمَع ہونا

اکٹھے ہونا ، جمع ہونا ۔

مُجتَمَع کَرنا

اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ؛یکجا کرنا۔

مُجتَمَعُ الحَواس

جہاں تمام حواس جمع ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجتَمَع کے معانیدیکھیے

مُجتَمَع

mujtama'मुजतमा'

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: جَمَعَ

مُجتَمَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع
  • جمع ہونے کی جگہ، مجلس، محفل، سبھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mujtama'

Noun, Masculine

  • collected, convened, accumulated, assembled, congregated
  • united or agreed (in opinion)

मुजतमा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकत्र, इकट्ठा, एक जगह
  • जमा या फ़राहम किया गया, इकट्ठा किया गया
  • जमा होने की जगह, मजलिस, महफ़िल, सभा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجتَمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجتَمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words