تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکافات" کے متعقلہ نتائج

مُکافات

عوض، بدلہ، اجر، پاداش، جزا یا سزا

مُکافات ہونا

تدارک ہونا ، بدلہ ملنا ، عوض معاوضہ پانا ، ازالہ ہونا

مُکافات کو پَہنچنا

بُرے عمل کی سزا پانا

مُکافات کو پَہُونْچنا

۔کئے کی سزاپانا۔

مُکافاتِ عَمَل

عمل کا بدلہ، (عموماً) گناہ کی سزا، کیے کی سزا

مُکافات میں

بدلے میں ، عوض میں ، سزا میں

مُکافات کَرنا

نیکی کے بدلے نیکی ، برائی کے بدلے برائی سے پیش آنا

مُکافات مِلنا

سزا ملنا ، کیے کو پہنچنا ، پھل ملنا

مُکافات پانا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا

جائے مُکافات

بدلے کی جگہ

دَیرِ مُکافات

(کنایۃً) دنیا، سنسار، عالم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکافات کے معانیدیکھیے

مُکافات

mukaafaatमुकाफ़ात

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: كَفَأ

مُکافات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عوض، بدلہ، اجر، پاداش، جزا یا سزا
  • باہم برابر ہونا

شعر

English meaning of mukaafaat

मुकाफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुराई का बदला, प्रत्यपकार, पापदंड, गुनाह की सजा, बदला, फिरौती, इन्तिक़ाम
  • परस्पर बराबर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکافات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکافات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words