تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُکَر جانا

وعدے یا قول سے پھرجانا

صاف مُکَر جانا

اپنے قول سے بالکل پھر جانا ، کہہ کر بالک انکار کرنا.

گواہ کا مکر جانا

گواہ کا شہادت نہ دینا

چَکَرْ مَکَرْ چَلے جانا

ہلنا، حرکت کرنا، پھرنا

آنکھیں چکر مکر چلی جانا

اِدھر اُدھر دیکھنا

آنکھیں چار طَرَفْ چَکَر مَکَر جانا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَر جانا کے معانیدیکھیے

مُکَر جانا

mukar-jaanaaमुकर-जाना

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

مُکَر جانا کے اردو معانی

  • وعدے یا قول سے پھرجانا
  • منکر ہوجانا، کہی ہوئی بات سے انکار کردینا، بات بدل دینا
  • غلط بیانی کرنا، جھوٹ بولنا
  • دھوکا دینا، پاکھنڈ کرنا
  • لوٹ ہوجانا، مال مارلینا، بے ایمانی کرنا، امانت میں خیانت کرنا

English meaning of mukar-jaanaa

  • to negate, turn one's back

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَر جانا

وعدے یا قول سے پھرجانا

صاف مُکَر جانا

اپنے قول سے بالکل پھر جانا ، کہہ کر بالک انکار کرنا.

گواہ کا مکر جانا

گواہ کا شہادت نہ دینا

چَکَرْ مَکَرْ چَلے جانا

ہلنا، حرکت کرنا، پھرنا

آنکھیں چکر مکر چلی جانا

اِدھر اُدھر دیکھنا

آنکھیں چار طَرَفْ چَکَر مَکَر جانا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone