تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکَر جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَر جانا کے معانیدیکھیے
مُکَر جانا کے اردو معانی
- وعدے یا قول سے پھرجانا
- منکر ہوجانا، کہی ہوئی بات سے انکار کردینا، بات بدل دینا
- غلط بیانی کرنا، جھوٹ بولنا
- دھوکا دینا، پاکھنڈ کرنا
- لوٹ ہوجانا، مال مارلینا، بے ایمانی کرنا، امانت میں خیانت کرنا
English meaning of mukar-jaanaa
- to negate, turn one's back
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکَر جانا)
مُکَر جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔