تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان ہونا کے معانیدیکھیے
جان ہونا کے اردو معانی
- جان لگی ہونا ، دل لگا ہونا.
- جسم میں زندگی کے آثار ہونا.
- وزن ہونا ، مدلل ہونا.
- کسی چیز کا بہت زیادہ عزیز ہونا یا قیمتی ہونا.
- ہر دلعزیز ہونا ، کسی چیز کا اپنی خوبی کے سبب ہر ایک کو پسند ہونا ، مرکزی حیثیت رکھنا.
जान होना के हिंदी अर्थ
- किसी चीज़ का बहुत ज़्यादा अज़ीज़ होना या क़ीमती होना
- जिस्म में ज़िंदगी के आसार होना
- जान लगी होना, दिल लगा होना
- वज़न होना, मुदल्लिल होना
- हर दिलअज़ीज़ होना, किसी चीज़ का अपनी ख़ूबी के सबब हर एक को पसंद होना, मर्कज़ी हैसियत रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان ہونا)
جان ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔